Tuesday , 17 April 2018
Home / News / Pakistani News Headlines 9PM 12 March 2018 Imran Khan THE KING MAKER in NEW Chairman Senate Elected

Pakistani News Headlines 9PM 12 March 2018 Imran Khan THE KING MAKER in NEW Chairman Senate Elected

loading...




Pakistani News Headlines 9PM 12 March 2018 Imran Khan THE KING MAKER in NEW Chairman Senate Elected

Check Also

Cartoon: Sabir Nazar on Nawaz Sharif’s ‘road so far’

loading... Sabir Nazar’s take on Nawaz Sharif’s political journey The post Cartoon: Sabir Nazar on …

3 comments

  1. حاصل بزنجو اور نواز شریف کی ذاتی مفادات کی جمہوریت

    حاصل بزنجو ہمیشہ سے اچکزئی فیملی کے جھولی چُک  رہے ہیں اور ہمیشہ سے اس راستے پر چلتے آئے ہیں
    اور ہمیشہ اُس راستے پر چلے ہیں جس پر غدارِ وطن چلتے آئے ہیں۔ اچکزئی فیملی اس
    وقت پوری طاقت  سے اپنے ہندوستانی ایجنڈے
    پر چل رہی ہے اور اسی وجہ سے اسے ہندوستان کے پروردہ نواز شریف کے ساتھ چلنا پڑ
    رہا ہے۔ نواز شریف کا نظریہ پاکستان کے خلاف ہے اور وہ قائید اعظم کے دو قومی
    نظریہ کے خلاف اپنا ایک نظریہ پیش کرتا ہے کہ ہندوستان کی تقسیم غلط ہوئی تھی اور
    ہم ایک جیسی تہذیب رکھتے ہوے دو قومیں نہیں بن سکتے اور ہندوستان میں رہنے والے سب
    ایک ہیں اور ایک قوم ہیں۔ وہ کہتا ہے ہم بھی دال روٹی کھاتے ہیں اور ہندوستانی بھی
    دال روٹی کھاتے ہیں اس لیئے ہم دونوں کو ایک قوم کے طور پر اکٹھے ہوجانا چاہئے

     اور

     جناب حاصل
    بزنجو اور اچکزئی کا بھی یہ ہی نظریہ ہے۔ حاصل بزنجو کو اس بات کا بھی غم ہے کہ
    حزبِ اختلاف نے اپنے تمام مفادات کو پر ے ڈالتے ہوے بلوچستان کا نمائیندہ چیرمین
    کیلئے چُنا لیکن نواز شریف نے اس کے بجائے دوبارہ ایک پنجابی چیرمین کو چُنا اور
    وہ اس بات پر سخت ناراض ہیں اور اسی وجہ سے وہ  اپنے مخالف بلوچ کے چیرمین بننے پر سخت نالاں
    ہیں۔

    میں کہتا ہوں اگر انہیں اس سینٹ سے اتنا ہی اختلاف تھا
    تو انہوں نے اس کے الیکشن میں حصہ ہی کیوں لیا ان کو چاہیئے تھا کہ وہ الیکشن میں
    حصہ ہی نہ لیتے بلکے وہ سینٹ کی سیٹ کو ہی استعفا دیکر چھوڑدیتے۔

    اب ملک کے "وفادار اداروں" نے یہ فیصلہ کر
    لیا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف کسی ملک کا یا پھر دوسرے لفظوں میں اندرونی غداروں
    کا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے اور تمام اندرونی غداروں کو عبرت ناک شکست دینگے۔

    اور

    نواز شریف کی ملک کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنادینگے
    جیسے انہیوں نے بلوچستان میں نواز شریف اور اچکزئی کی "گھناؤنی سازش"
    وہاں کی حکومت ختم کر کے ناکام بنائی۔

    ہمارے ملک کے "وفادار اداروں" کو اس سازش کا
    علم وقت پر ہو گیا تھا اور یہ بھی معلوم ہوگیا تھا کہ نواز شریف بلوچستان کے
    علیہدگی پسندوں کے ساتھ مل کر بلوچستان کی حکومت کے ذریعےکوئی بہت بڑا علان کرنے
    والے ہیں مگر بر وقت  علم ہوجانے پر"
    محبِ وطن بلوچوں" کی مدد سے "پاکستان کے وفادار اداروں" نے  نواز شریف کی اس سازش کو ناکام بنادیا۔  اب ان تمام محبِ وطن اداروں کو معلوم ہوگیا ہے
    کہ نواز شریف اور اسکی بیٹی اپنے مفادات کیلئے کسی حد تک جاسکتے ہیں اور اپنے ذات
    کیلئے پاکستان کی قیمت پر کچھ بھی کر سکتے ہیں اس لیئے وہ اس وقت ان غداروں کی سخت
    نگرانی کر رہے ہیں اور اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں کہ نواز شریف یا اس کا کوئی
    نمائیندہ ملک کی کسی اہم سکیورٹی والے عہدے پر نہ ہو

  2. Mary-am chor whore, it is going to be bullets the next time to remove you MEGA LOOTERS of Pakistan. Decent / patriotic citizens have had enough, forever waiting for the courts to punish you MEGA CRIMINALS, who have been looting the country for over 35 long years.

    'Awami Adalat' walon nay “Mujhe Kyun Joota mara”.

    (Hey na-Sharif MEGA CHOR, they were showing 'RESPECT' for their vote, not to 'ACCEPT' MEGA LOOTERS of their country as their rulers any more).

    With 371 properties in Britain alone, ………

    “Mujhe Kyun Nikala”

    Gali gali may shor hay, sara tubber chor hay.

  3. Pakistani News Headlines 9PM 12 March 2018 Imran Khan THE KING MAKER in NEW Chairman Senate Elected

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *