Wednesday , 18 April 2018
Home / News / Hugh Secrets of Rao Anwaar Exposed | Jamhoor | 21 March 2018 | Neo News

Check Also

Former US first lady Barbara Bush dead at 92: family

loading... WASHINGTON: Former US first lady Barbara Bush died Tuesday at the age of 92, …

4 comments

  1. Only zardaree corrupted personal,

  2. Actually, Zardari is behind Rao, he used Rao to Kill ShahNawaz Bhutto and others. Rao is expert in creating false attacking-police encounters.

  3. ESKO WAHI BACHANA CHAHTA HAI BALKAI AB MARNA CHSHTA HAI JI S KA SECRET RAO ANWAR
    JANTA HAI. AB ZARDARI
    KI BARI.

  4. راؤ انوار اور اُس کی گرفتاری

    اسلام آباد میں یہ افواہیں گردش میں ہیں کہ راؤ انوار کسی
    بہت بڑے ادارے کی تحویل میں تھے اور اس بڑے ادارے کو راؤ انوار نے کچھ دن پہلے گرفتاری
    دی تھی اور درخواست کی تھی کہ انہیں ایک غیر جانبدار جے آئی ٹی بناکر پھر سندھ
    پولیس کے حوالے کیا جائے اور  آج عدالت سے
    سے اس یقین دہانی کے بعد انہیں سندھ پولیس کے حوالے کیا گیا۔

    نقیب اللہ محسود کس طرح پولیس کے ہتھے چڑھا اور اُس کے"کس
    کس کے ساتھ گہرے تعلقات تھے جو اُس کے قتل کی اصل وجہ بنے یہ راؤ انوار سے زیادہ
    کوئی نہیں جانتا "ممکن ہے کہ کراچی میں راؤ انوار پولیس کے بجائے رینجرز کی
    تحویل میں دئے جائیں کیونکہ کراچی پولیس انہیں اُن لوگوں سے نہیں بچا سکتی جنہوں
    نے نقیب اللہ محسود کو قتل کرانے کی سازش کی تھی۔

    ویسے یہ افواہیں عام ہیں کہ اس قتل میں راؤ انوار براہِ
    راست  شامل نہیں تھاکیونکہ قتل کے وقت وہ
    موقعہ واردات پر موجود نہیں تھا ۔ دو دن پہلے  انپر جو خودکش حملہ ہوا تھا اُسی سلسلے میں وہ  کسی ہسپتال میں موجود تھے اور جنہوں نے نقیب
    اللہ محسود کوقتل میں حصہ لیا تھا وہ  تمام
    پہلے ہی گرفتار ہیں اور وہ پہلے سے موجود جے آئی ٹی کواس واردات کے بارے میں سب
    کچھ تفصیل سے بتا چُکے ہیں۔ راؤ انوار کو اب اپنی جان کی سکیورٹی کا عدالتِ عالیہ
    نے وعدہ کیا ہے اورامید ہے کہ وہ اگر سب کچھ سچ سچ بتادیں تو بہت ممکن ہے کہ اس
    قتل میں ملوض بہت بڑی بڑی ہستیاں بھی پکڑی جائیں جسکا پاکستان میں ہونا ناممکن
    نہیں تو بہت مشکل ضرور ہے

     کیا تھا اور سپریم
    کورٹ سے نئی جے آئی ٹی بنواکر اسلام آباد پولیس کے حوالے کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *